Site icon MASHRIQ URDU

بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم 

بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم

جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام

بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم 

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔  عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کیا۔ اظہر الاسلام 2012 سے قید میں تھے۔

متحرک، مہذب اور باصلاحیت معاشرے کا قیام؟

Exit mobile version