بنگلا دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی

بنگلا دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔ اس حوالے سے حکومتی مشیر کا کہنا ہے کہ عوامی لیگ کی سرگرمیاں مقدمے کی سماعت مکمل ہونے تک معطل رہیں گی۔ … بنگلا دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں