Site icon MASHRIQ URDU

بنگلا دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی

1469902 7311215 04 updates

بنگلا دیش: سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔ اس حوالے سے حکومتی مشیر کا کہنا ہے کہ عوامی لیگ کی سرگرمیاں مقدمے کی سماعت مکمل ہونے تک معطل رہیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عبوری حکومت نے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل ایکٹ میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی۔ ترمیم سے سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں پر مقدمہ چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ دوسری جانب عوامی لیگ نے عبوری حکومت کے اس اقدام کو ناجائز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

اقوامِ متحدہ: حسينہ واجد حکومت سنگين جرائم کی مرتکب قرار 

Exit mobile version