Site icon MASHRIQ URDU

بنک میں کتنے پیسوں پر زکوۃ کٹے گی؟

zakat 4

بنک میں کتنے پیسوں پر زکوۃ کٹے گی؟

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے زائد رقم ہوئی تو زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

رمضان نہیں آیا، مہنگائی نظر آ گئی: لیاقت بلوچ

Exit mobile version