بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ

بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ کوئی نقصان نہیں ہوا اور پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل اور تھانہ غوری والہ پر حملہ کیا۔ خوجڑی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم پھینکے گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے تینوں جگہ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔ بنوں: … بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ پڑھنا جاری رکھیں