Site icon MASHRIQ URDU

بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ

دھماکہ خیز مواد

بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ

کوئی نقصان نہیں ہوا اور پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل اور تھانہ غوری والہ پر حملہ کیا۔ خوجڑی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم پھینکے گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے تینوں جگہ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

Exit mobile version