بنوں: گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

بنوں: گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں پی ڈی ایم اے کے افسر عدنان علی شاہ شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے افسر کرک سے بنوں آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی گئی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے … بنوں: گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی پڑھنا جاری رکھیں