Site icon MASHRIQ URDU

بنوں: پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

61fad7d468b09

فوج

بنوں: پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید۔ دونوں شہداء کی لاشیں ہسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں نے دوسری مرتبہ حملہ کیا۔ گزشتہ روز بھی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔ پولیس نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا تھا۔ جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

دہشت گردی کا خاتمہ ملک کی ترقی کے لیے لازم ہے، شہباز شریف

Exit mobile version