Site icon MASHRIQ URDU

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

1a91366c 26cb 4833 b44d f1a8890fafff 16x9 1200x676

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔ اے ایس آئی نثار زخمی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی آواز کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا آواز دور دور تک سنی گئی تھی۔

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ 

Exit mobile version