بنوں: پولیو ورکر فائرنگ سے جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیو ورکر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا، جسے راستے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی پرانی دشمنی بھی چل رہی تھی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب گورنر خیبر پختون … بنوں: پولیو ورکر فائرنگ سے جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں