Site icon MASHRIQ URDU

بنوں: قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن

قیدی کی میٹرک میں

بنوں: قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشنقیدی کی میٹرک میں

بنوں کے سینٹرل جیل کے قیدی دلدراز خان نے میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ تعلیمی بورڈ بنوں سے دلدراز خان نے پرائیوٹ امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا۔

انہوں نے 1200میں سے 1005 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

بٹگرام: اسکول وین پر فائرنگ، 5 بچے زخمی، ملزمان فرار

Exit mobile version