بنوں: دہشتگرد حملہ 3 اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک
ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی پولیس کی فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشیں اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملہ آور ساتھیوں کی لاشیں اور زخمی اپنے ساتھ لے گئے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری علاقے کا سرچ آپریشن کر رہی ہے۔