Site icon MASHRIQ URDU

بنوں حملہ: 12شہید،32زخمی،16دہشت گرد ہلاک

b62f4de0 f92e 11ef 896e d7e7fb1719a4 e1741169110473

بنوں حملہ: 12شہید،32زخمی،16دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے بنوں کینٹ پر حملے کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 12 جب کہ زخمیوں کی تعداد 32 ہو چکی ہے۔ 3 معصوم شہری مسجد میں شہید ہوئے جب کہ باقی بارودی دھماکے سے بازار میں پھٹنے والی گاڑی کی وجہ سے عمارت منہدم ہونے سے شہید ہوئے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کا فون پر افغانستان سے رابطہ تھا۔

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ 

Exit mobile version