بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں: شرجیل انعام میمن

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری سندھ میں آئی، کراچی میں میڈیکل سٹی بنانے جا رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 1 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری میڈیکل سینٹر میں سرمایہ کاری ہو گی۔ شرجیل انعام … بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں: شرجیل انعام میمن پڑھنا جاری رکھیں