Site icon MASHRIQ URDU

بلوچ خواتین گرفتاری کیخلاف بلوچستان میں لانگ مارچ جاری

1942791 1475662939

بلوچ خواتین گرفتاری کیخلاف بلوچستان میں لانگ مارچ جاری

مرکزی رہنماء بلوچستان نیشنل پارٹی آغا حسن بلوچ کے مطابق بی وائی سی کے رہنماؤں کی رہائی کے حق میں پارٹی سربراہ سردار اختر مینگل کی قیادت میں گزشتہ روز خضدار سے لانگ مارچ شروع ہوا ہے۔

شرکاء قلات اور سوراب سے ہوتے ہوئے رات مستونگ پہنچے، ان کا دعویٰ ہے کہ مارچ کے شرکا ء کو لک پاس کے قریب رکاوٹیں کھڑی کر کے کوئٹہ جانے سے روک دیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ پارٹی سربراہ سمیت پارٹی کے رہنما اور کارکنان لک پاس کے مقام پر موجود ہیں۔ آج دن 12 بجے پارٹی کی جانب سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

سمی بلوچ کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری

Exit mobile version