
بلوچستان: 3 ہزار خاندان کا پولیو ویکسین انکار
کوئٹہ سے ای او سی حکام نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ بلوچستان بھر میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 13 سے 19 اکتوبر تک چلائی گئی۔
ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مہم کے دوران 26 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف تھا۔
کراچی: خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہونیوالا ملزم گرفتار
