Site icon MASHRIQ URDU

بلوچستان یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند

238496 98628979

بلوچستان یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند

یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی اور تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں ورچول لرننگ پر منتقل کر دی گئی ہیں۔ سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں پہلے ہی طالبات کے لیے آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جا چکا ہے۔ یونیورسٹیز کو سیکیورٹی خدشات کے تحت بند کیا گیا ہے۔ بلوچستان آئی ٹی یونیورسٹی نے بھی صورتِ حال سے متعلق اجلاس طلب کر لیا ہے۔

وزیر دفاع کو بلوچستان واقعے پر استعفیٰ دینا چاہیے،بیرسٹر سیف

Exit mobile version