بلوچستان: ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

بلوچستان: ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی  فائرنگ سے ٹرین ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے جس کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر فائرنگ بولان کے علاقے پیروکنری میں ہوئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز … بلوچستان: ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی پڑھنا جاری رکھیں