Site icon MASHRIQ URDU

بلوچستان: ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

news 1741687950 1755

بلوچستان: ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

 فائرنگ سے ٹرین ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے جس کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر فائرنگ بولان کے علاقے پیروکنری میں ہوئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور ٹرین پر فائرنگ کرنے والے مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔

شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ

Exit mobile version