Site icon MASHRIQ URDU

بلوچستان: ٹرین سروس بحال ہوگی

ٹرین سروس

ٹرین سروسبلوچستان: ٹرین سروس بحال ہوگی

ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج مقررہ وقت پر روانہ ہوگی۔ پشاور سے کوئٹہ کے لیے بھی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی۔

کراچی سے کوئٹہ آنے کے لیے بولان میل بھی روانہ ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ 23 ستمبر کو دشت میں دھماکے کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی تھی۔

کوئٹہ تا پشاور ٹرین سروس عارضی معطل

Exit mobile version