Site icon MASHRIQ URDU

بلوچستان میں زلزلہ، شدت 3.3 ریکارڈ

پنڈی، مری، جہلم

بلوچستان میں زلزلہ، شدت 3.3 ریکارڈ، زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے 87 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ بلوچستان کے ضلع قلات اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔  قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے شام 4 بج کر 26 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4 اعشایہ 6 اور گہرائی 27 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔ جبکہ زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40 کلو میٹر دور تھا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب ژوب میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

بلوچستان: قلات اور گرد و نواح میں زلزلہ

Exit mobile version