Site icon MASHRIQ URDU

بلوچستان میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

گیس لیکیج سے دھماکہ

بلوچستان میں دھماکہبلوچستان میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ واشک کے علاقے بسیمہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 3  افراد زخمی ہوئے ہیں۔

واشک دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

جنوبی وزیرستان: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

Exit mobile version