بلوچستان: مرد و خاتون قتل کیس، 11 ملزمان گرفتار
اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آپریشن جاری ہے، تمام ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ریاست مظلوم کے ساتھ ہے۔
بلوچستان: مرد و خاتون قتل کیس
دوسری جانب پولیس نے کہا کہ قبائلی رہنما شیرباز سمیت واقعے میں ملوث 13 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا، وائرل ہونے والی ویڈیو میں نظر آنے والے 2 ملزمان بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔ پولیس حکام کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کر رہےہیں ، جلد دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔