بلوچستان: قلات اور گرد و نواح میں زلزلہ

بلوچستان: قلات اور گرد و نواح میں زلزلہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 تھی ، زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40 کلومیٹر دور تھا۔ ژوب اور گردونواح میں زلزلہ