Site icon MASHRIQ URDU

بلوچستان: فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل ٹیٹک ہلاک

پنجگور: بلوچستان میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب سرغنہ جمیل ٹیٹک مارا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا، ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دہشت گرد جمیل 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملے سمیت کئی دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی ملوث رہا ہے۔

بھارت: 24 خواجہ سراؤں کی خودکشی کی کوشش

Exit mobile version