بلوچستان: سیلاب اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5 خواتین جاں بحق
بلوچستان صوبائی انتظامیہ کے مطابق ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
سیلابی ریلے اور ڈیم
دوسری جانب زیارت ڈیم میں ڈوبنے سے خاتون جاں بحق ہوئی۔ ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی ایک خاتون اور مرد کو بچالیا گیا تھا۔ اسی طرح زیارت میں ڈیم میں ڈوبنے والی 2 خواتین کو بھی ریسکیو کرلیا گیا تھا۔