بلوچستان: سابق وزیر اعلی میر جان محمد خان جمالی کا کوٹ نورپور کا دورہ

سابق وزیر اعلی میر جان محمد خان جمالی سے ملاقات کے موقع پر حسنین وارٹ نے پولیس کی پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ایس پی حسنین وارث نے کہا کہ پولیس اور عوام کے درمیان دوستانہ ماحول فراہم کرنا میرا مشن ہے اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔سابق … بلوچستان: سابق وزیر اعلی میر جان محمد خان جمالی کا کوٹ نورپور کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں