بلوچستان: زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان: زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے چوتیر سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال زیارت منتقل کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاشیں ملنے پر مقامی افراد کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے زیارت-چوتیر شاہراہ کو بند کردیا گیا ہے۔ زیارت کی ضلعی … بلوچستان: زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد پڑھنا جاری رکھیں