بلوچستان:پاکستان مسلم لیگ (ن) پارلیمانی گروپ کا اجلاس
اجلاس میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی۔صوبائی وزیر عبد الرحمن کھیتران صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو صوبائی پارلیمانی سیکرٹری حاجی محمد خان لہڑی۔ صوبائی وزیر مشیر ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ حاجی ولی محمد نوریزئی نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارلیمانی رہنماؤں نے صوبے میں پارٹی کی کارکردگی ورکرز کے مسائل اور صوبے کے سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا۔