سراب دہشت گردوں کا قبضہ 1 اسسٹینٹ ڈپٹی کمشنر شہید
انتہائی افسوسناک خبر، اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت اللہ بلیدی دہشت گردوں ہاتھ شہید کر دیئے گئے۔ سوراب شہر پر دہشت گردوں نے قبضہ کر لیا۔
بلوچستان کی موجودہ صورت حال
لیویز و پولیس تھانوں، بینک و دیگر سرکاروں عمارتوں کا کنٹرول سنبھال کر فورسز کا اسلحہ و گاڑیاں قبضہ میں لے لیں۔ جب کہ متعدد سرکاری عمارتوں اور گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا۔