بلوچستان،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا۔ کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ بلوچستان: قلات اور گرد و نواح میں زلزلہ
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں