Site icon MASHRIQ URDU

بلاول وفاق میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف 1

بلاول وفاق میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبرپختون خوا بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا ہے کہ بلاول نانا کی برسی پر بھی عمران خان پر تنقید سے باز نہ آئے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں دہشت گردی ختم ہو چکی تھی۔ بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت افغانستان سے بات چیت نہیں کر رہی۔

15 روپے یونٹ بجلی دینے والا پابندِ سلاسل ہے: بیرسٹر سیف

Exit mobile version