Site icon MASHRIQ URDU

بھسین سپر لیگ سیزن 6 کرکٹ ٹورنامنٹ

بسین سپر لیگ سیزن 6 کرکٹ ٹورنامنٹ

بھسین سپر لیگ سیزن 6 کرکٹ ٹورنامنٹ

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ کی سربراہی میں چھٹا بھسین سیزن 6 فائنل میچ کھیلا گیا۔ فائنل میچ کے موقع پر چیف گیسٹ زہیب شوکت بٹ، چیئرمین ثاقب بٹ چیف کوارڈینیٹر چودری بشارت علی، خوشی محمد نمبردار اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔

بھسین سپر لیگ سیزن 6 کرکٹ ٹورنامنٹ

فائنل جیتنے والی ٹیم کو صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کی جانب سے 50 ہزار نقد اور ٹرافی بدست زہیب شوکت بٹ دی گئی۔  دیگر نمایاں کارکردگی کرنے والے کھلاڑیوں اور مہمانوں کو شیلڈ بھی دی گئیں۔

 

لاہور: مویشی منڈیوں میں سہولیات کا فقدان، 70 ہزار پانی کا

 

Exit mobile version