برما کے رہنما شیخ حافظ عطا اللّٰہ کو فوراً رہا کیا جائے، فضل الرحمن
کہا ہے کہ بنگلا دیشی حکومت نے علاج کی غرض سے آنیوالے مہمان کو گرفتار کیا۔ مہمان کو گرفتار کرنا بین الاقوامی، انسانی اور مذہبی اقدار کے منافی ہے۔ حافظ عطا اللّٰہ کا اپنی مظلوم قوم کیلئے کلمہ حق بلند کرنا ہی ان کا جرم ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ حافظ عطا اللّٰہ مسلم اُمّہ کی نظر میں عظیم مجاہد ہیں۔ ہم ان کی حمایت کرتے ہیں، انہیں فوری رہا کیا جائے۔
پارلیمنٹ میں اہم ایشوز نظر انداز کردیئے جاتے ہیں،فضل الرحمان