Site icon MASHRIQ URDU

برطانیہ: کنزرویٹو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

157133604

برطانیہ: کنزرویٹو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو کنزرویٹو پارٹی کے ایک درجن سے زیادہ سینئر ممبران نے ایک خط جاری کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ برطانیہ باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرے۔  کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ممبران کا یہ اقدام فلسطین کے بارے میں پارٹی کے روایتی مؤقف سے بالکل مختلف ہے۔

غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 48 فلسطینی شہید

Exit mobile version