Site icon MASHRIQ URDU

برطانوی وفد کی اڈیالا میں ایک قیدی سے ملاقات

2015936 521280351

برطانوی وفد کی اڈیالا میں ایک قیدی سے ملاقات

جیل ذرائع کے مطابق برطانوی وفد میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل تھا۔ جن میں مس لالین، مس سنینا اور سیکیورٹی افسر ثاقب عباسی شامل تھے۔ وفد نے برطانوی نژاد قیدی علی حسن سے ملاقات کی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق قیدی علی حسن کو قونصلر رسائی دی گئی تھی۔ ملاقات کے بعد برطانوی سفارتخانے کا وفد واپس روانہ ہوگیا۔

اڈیالہ جیل کی عمران کے بیٹوں سے بات نہ کروانے کی درخواست مسترد

Exit mobile version