بجٹ میں ملازمین پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، محمد اورنگزیب

بجٹ میں ملازمین پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ ہے۔ بجٹ سے پہلے ہی کاروباری حضرات سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔ ایف بی آر میں اصلاحات پر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ … بجٹ میں ملازمین پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، محمد اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں