بجلی: 30 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا بڑا فیصلہ

بجلی: 30 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا بڑا فیصلہ نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جمع کرائی ہے۔ دوسری جانب نیپرا نے درخواست کی سماعت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ … بجلی: 30 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں