Site icon MASHRIQ URDU

بجلی 2 روپے سستی، آئی ایم ایف کو راضی کرلیا

آئی ایم ایف حکومت مذاکرات

بجلی 2 روپے سستی، آئی ایم ایف کو راضی کرلیا۔ پاکستانی حکام نے بجلی کا ریٹ 2 روپے فی یونٹ کم کرنے پر آئی ایم ایف کو راضی کرلیا پے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کا بنیادی ٹیرف 1.5 سے 2 روپے تک سستا کرنے پر آئی ایم ایف سے طویل سیشن ہوا۔ کمی کے فیصلے پر عملدرآمد اپریل سے ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان: آئی ایم ایف کی منشاء پر ٹیکس لگائے، آگاہ کردیا

Exit mobile version