Site icon MASHRIQ URDU

بجلی:یکم جولائی سے 7.50 روپے یونٹ کمی ہو جائے گی،احسن اقبال

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال

مشرق اردو، احسن اقبال

بجلی:یکم جولائی سے 7.50 روپے یونٹ کمی ہو جائے گی،احسن اقبال

نارووال میں احسن اقبال نے ہلوال میں منی کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے 10 کروڑ کی لاگت سے اسٹیڈیم تعمیر ہوگا۔ ن لیگ جب بھی حکومت میں آتی ہے پاکستان کی ترقی کا پہیہ چلنے لگتا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ جو لوگ کہتے تھے نیا پاکستان بنائیں گے وہ 4 سالوں میں اسے اُجاڑ گئے۔ جب ان سے عوام نے حکومت عدم اعتماد کے ساتھ لی تو پاکستان دیوالیہ ہونے والا تھا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اب ملک کے اندر کسی دھرنے، فساد، لانگ مارچ کی ضرورت نہیں۔ ہمارا مقابلہ بھارت کے ساتھ ہے، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں ترقی کی ریس میں جتوانا ہے۔

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی  کردی گئی

Exit mobile version