Site icon MASHRIQ URDU

بجلی:حکومت قیمت 10 روپے کم کرئے: فاروق ستار

98699661 gettyimages 483710728.jpg

بجلی:حکومت قیمت 10 روپے کم کرئے: فاروق ستار

کراچی میں گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ آج بہت ہی بھاری دل کے ساتھ سب کو عید کی مبارک باد دیتا ہوں، آج ہم سادگی کے ساتھ عید منا رہے ہیں۔ فاروق ستار نے کہا کہ اس سال 100 سے زائد شہری ڈمپر گردی کا شکار ہوئے ہیں، جب تک قاتل گرفتار نہیں ہو جاتے ہم سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج سندھ کے شہروں میں بے چینی پائی جاتی ہے،  آئندہ بجٹ سے قبل عوام کو کوئی امید دلانی چاہیے۔ فاروق ستار نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے واقعات پر حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

بجلی: 30 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا بڑا فیصلہ

Exit mobile version