باکسر عثمان وزیر نے مقابلے کا اعلان کر دیا
پاکستان کے باکسر عثمان وزیر کا مقابلہ 24 اپریل کو ہو گا۔ اس مرتبہ مدِ مقابل بھارتی باکسر ہوں گے۔ باکسر عثمان وزیر اب تک ناقابل شکست ہیں اور 15 مقابلے جیت چکے ہیں۔
حیدر خان پروفیشنل فائٹر لیگ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر بن گئے