بات چیت طاقتور حلقوں سے ہو گی
اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ اور آئین و قانون کی بالادستی ختم ہو چکی جبکہ الیکشن کمیشن کو بہت پہلے کا ہی ختم کر دیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ 40 سال سے ملک کو لوٹنے والے اس کو ٹھیک نہیں کر سکتے۔