Site icon MASHRIQ URDU

اے پی سی میں شرکت پی ٹی آئی کی شرط نامنظور

صحافی کے سوال

اے پی سی میں شرکت پی ٹی آئی کی شرط نامنظور

وزیردفاع خواجہ آصف نے سانحہ جعفرایکسپریس پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد  کردی۔ کہا اے پی سی میں شرکت کیلئے عمران خان کی پیرول پر رہائی نا قابل قبول ہے۔ پی ٹی آئی قومی مسئلے پر بھی بلیک میلنگ کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف اے پی سی میں غیرمشروط شرکت کرے۔ اے پی سی میں تمام جماعتیں غیر مشروط ساتھ دیں۔ دہشتگردی کے تانے بانے بھارت اور افغانستان سے ملتےہیں۔ بلوچستان کےاندر نیٹ ورک معلومات ملنا بڑا بریک تھرو ہے۔

پی ٹی آئی کا شور سحری میں ڈھول یا پیپا بجانا ہے، خواجہ آصف

Exit mobile version