ایک اور سینیٹر کو اٹھا لیا گیا: شبلی فراز

ایک اور سینیٹر کو اٹھا لیا گیا: شبلی فراز سینیٹ کے اجلاس کے دوران کہا کہ ہمارے پاس عون بپی کی گرفتاری کی ویڈیو ہے، گرفتاری کے وقت ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ گرفتار کرنے والوں نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے۔ یہ ظلم و زیادتی ہے، یہاں زبردستی زبان بندی کی … ایک اور سینیٹر کو اٹھا لیا گیا: شبلی فراز پڑھنا جاری رکھیں