Site icon MASHRIQ URDU

 ایکس سروس بحال پی ٹی اے کی تصدیق

63a4aa8d39158560cc3ec03b576eae84

ایکس سروس بحال پی ٹی اے کی تصدیق

چیئرمین پی ٹی اے نے ایکس بحال کرنے کی تصدیق کردی۔ صارفین اب بغیر وی پی این کے ایکس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو تقریباً 45 لاکھ افراد استعمال کرتے ہیں۔ ایکس کو فروری 2024 میں عام انتخابات کے تقریباً 10 دن بعد نگران حکومت کے دور میں ہی بلاک کر دیا گیا تھا۔
حکومتی محکمے عام لوگوں پر پابندی کے باوجود سرکاری مواصلات کے لئے وی پی این کے ذریعے ممنوعہ پلیٹ فارم کا استعمال جاری رکھے ہوئے تھے تاہم عام پاکستانی شہریوں کو ایکس تک رسائی حاصل نہیں تھی۔ ایکس پر پابندی کیخلاف شہریوں نے عدالتوں میں مقدمات بھی دائر کر رکھے تھے تاہم پاک بھارت جنگ کے پیش نظر ایکس کو عوام کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔

انڈیا نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

Exit mobile version