Site icon MASHRIQ URDU

ایپسٹین کو پینٹاگون کی عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف

ایپسٹینایپسٹین کو پینٹاگون کی عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف

اسرائیل کے مبنیہ جاسوس سے متعلق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری دستاویز میں یہ سنسنی خیز انکشاف کیا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق عمارت کی فروخت کیلیے قیمت ایک سو سولہ ملین ڈالر تجویز کی گئی تھی، عمارت بیچی جاتی تو جیفری امریکا کی سرکاری عمارت کا مالک بن جاتا۔

ایک ای میل میں ایف بی آئی کے مخبر نے جیفری کو موساد کا ایجنٹ قرار دیا تھا۔

جیفری سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود براک سے قریبی تعلق میں تھا اور انہی کے زیر نگرانی جاسوسی کی تربیت حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ ایہود براک دو ہزار تیرہ سے سترہ کے دوران تیس مرتبہ ایپسٹین کے نیویارک مینشن آئے تھے۔

10 دن میں ایران کے متعلق پتا چل جائے گا، ٹرمپ

Exit mobile version