این آر او لینا ہوتا تو پہلے لیتے: شبلی فراز

این آر او لینا ہوتا تو پہلے لیتے، پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مسائل حل ہوں، ماضی میں ہوئے واقعات کی تفتیش ہونا ضروری ہے۔ شبلی فراز کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات سمیت دیگر واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے، پاکستان کی … این آر او لینا ہوتا تو پہلے لیتے: شبلی فراز پڑھنا جاری رکھیں