Site icon MASHRIQ URDU

این آر او حکومت کی ضرورت ہے عمران خان کی نہیں: شوکت یوسفزئی

Shaukat Yousufzai

شوکت یوسفزئی

این آر او حکومت کی ضرورت ہے عمران خان کی نہیں، ان خیالات کا اظہار صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کیا ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے رویے سے عیاں تھا کہ حکومت عمران خان کو سزا دینا چاہتی ہے۔

مذاکرات کا تیسرا دور آخری ہو: شوکت یوسفزئی

Exit mobile version