اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ چیلنج کر دیا

اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف سینئر اینکر پرسن حامد میر، نسیم زہرہ، عدنان حیدر اور امیر عباس نے درخواست دائر کر دی۔ درخواست صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ریاست علی آزاد اور عمران شفیق ایڈووکیٹ کے … اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ چیلنج کر دیا پڑھنا جاری رکھیں